جمعہ 18 اکتوبر 2024, 11:29 صبح
کراچی (اُمت نیوز)پنجاب کے بعد کراچی میں 2 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔
کمشنر کراچی حسن نقوی نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ، جس کے مطابق 18 اور 19 اکتوبر ہر قسم کے عوامی اجتماعات پر پابندی عائد کر دی گئی ہے
احتجاج، ریلیوں اور مظاہروں پر فوری پابندی عائد ہوگی ، کسی بھی جگہ 5 افراد سے زائد کے جمع پر ہونے پر پابندی ہوگی۔