اتوار 20 اکتوبر 2024, 12:35 شام
اسلام آباد(اُمت نیوز)جمعیت علمائے اسلام کے رہنما کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ جے یو آئی ابھی ایوان میں حکومت کا ساتھ نہیں دے گی۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کامران مرتضیٰ نے کہا کہ آج دن میں جو ہوگا وہ دیکھیں گے لیکن ابھی ہم نے حکومت کو ساتھ دینے کا نہیں کہا۔
کامران مرتضیٰ نے مزید کہا کہ اگر آئینی ترمیم ابھی پیش کی جاتی ہے تو ساتھ نہیں دیں گے۔