انڈونیشیا، جکارتہ میں انڈونیشیا انٹرنیشنل موڈسٹ فیشن فیسٹیول (آئی این 2 ایم ایف) 2024 کے دوران ماڈلز انڈونیشین ڈیزائنرانیتا یونی کے تیار کردہ ملبوسات کی نمائش کررہی ہیں۔(شِنہوا)
جکارتہ (شِنہوا) انڈونیشیا انٹرنیشنل موڈسٹ فیشن فیسٹیول 2024 شروع ہو گیا ہے جس کا موضوع “پائیدار باوقار فیشن کی عالمی سطح پر ترویج ” ہے۔
انڈونیشیا، جکارتہ میں انڈونیشیا انٹرنیشنل موڈسٹ فیشن فیسٹیول 2024 کے دوران ماڈلز انڈونیشین ڈیزائنر روبی آرینی ماناسی کاکا کے ملبوسات کی نمائش کررہی ہیں۔ (شِنہوا)
انڈونیشیا، جکارتہ میں انڈونیشیا انٹرنیشنل موڈسٹ فیشن فیسٹیول 2024 کے دوران ماڈلز انڈونیشین ڈیزائنر فاہمی ساسی رانگان کے ملبوسات کی نمائش کررہی ہیں۔ (شِنہوا)
ا
نڈونیشیا، جکارتہ میں انڈونیشیا انٹرنیشنل موڈسٹ فیشن فیسٹیول 2024 کے دوران ایک ماڈل ملائیشین ڈیزائنر میلنڈا لوئی کے ملبوسات کی نمائش کررہی ہیں۔ (شِنہوا)