ملزم کے خلاف تھانہ ترنول میں مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے، فائل فوٹو
اتوار 12 جنوری 2025, 2:28 شام
اسلام آباد پولیس نے بھاری اسلحہ اور منشیات خیبرپختونخوا سے اسلام آباد منتقل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔
انہوں نے کہا کہ گرفتار ملزم کے قبضہ سے 150گرام آئس اور 4 ہزار 450 کلوگرام ہیروئن بھی برآمد کی گئی، ملزم سابق ریکارڈ یافتہ اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں 8 مقدمات میں ملوث نکلا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ملزم کے خلاف تھانہ ترنول میں مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔