ہفتہ 25 جنوری 2025, 10:07 صبح
سیاروں کی پریڈ دیکھنے کا آج بہترین موقع ہے، ماہر ین فلکیات کا کہنا ہے کہ چھ سیارے ان دنوں ایک ہی لائن میں نظر آرہے ہیں۔
دوسری طرف زہرہ، مشتری، مریخ اور زحل کو آنکھ سے دیکھا جاسکے گاجبکہ نیپچون اور یورینس دوربین کے استعمال سے نظر آئیں گے۔
سیاروں کا یہ نظارہ فروری کےدوسرے ہفتے تک جاری رہے گا۔