ہفتہ 8 فروری 2025, 10:38 صبح
پشاور کے خیبر ٹیچنگ اسپتال کے قریب ہوٹل میں سیلنڈر دھماکا ہوا ہے۔
پولیس کے مطابق دھماکے میں 10 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
سیلنڈر دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
دھماکے سے ہوٹل کی عمارت کو بھی نقصان پہنچا ہے۔