تاریخ میں پہلی بار پاکستان اسٹاک ایکسچینج 84000 پوائنٹس بنچ مارک کی سطح عبور کر کے 513 پوائنٹس کے اضافے سے 844500 پر پہنچ گئی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
KSE-100 انڈیکس 300 پوائنٹس بڑھ کر 83,800 پوائنٹس کی ریکارڈ بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔