– اشتہار –
اسلام آباد، 09 نومبر (اے پی پی): پاکستان میں امریکی مشن نے ہفتہ کو کوئٹہ میں ریلوے سٹیشن پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
ایک بیان میں، امریکی مشن نے کہا، "ہم متاثرین اور ان کے اہل خانہ سے اپنی گہری تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ ہم شہریوں اور فوجیوں کے خلاف دہشت گردی کی ایسی کارروائیوں کو روکنے میں پاکستان کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔
– اشتہار –