– اشتہار –
اسلام آباد، 24 نومبر (اے پی پی): بیلاروس کا ایک وزارتی وفد وزیر خارجہ میکسم ریزنکوف کی قیادت میں اتوار کو بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کے دورے سے قبل یہاں پہنچا۔
وزیر داخلہ محسن نقوی، ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ (یورپ) سفیر شفقت علی خان اور بیلاروس میں پاکستان کے سفیر سجاد حیدر خان نے ہوائی اڈے پر وفد کا استقبال کیا۔
– اشتہار –